احوال نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فوج) وہ خفیہ یادداشت جس میں کسی سپاہی یا ملازم کا کچا چٹھا روز ملازمت سے آج تک درج ہو، ہسٹری شیٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فوج) وہ خفیہ یادداشت جس میں کسی سپاہی یا ملازم کا کچا چٹھا روز ملازمت سے آج تک درج ہو، ہسٹری شیٹ۔